شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: حرسي: باڈی گارڈ، محافظ، پہریدار۔ فوائد ومسائل: یہ حج حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
حرسي:
باڈی گارڈ،
محافظ،
پہریدار۔
فوائد ومسائل:
یہ حج حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا اپنے دور خلافت میں آخری حج تھا،
جو انہوں نے 51ھ میں کیا،
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
اگر کسی برائی کا ظہور ہو رہا ہو تو علماء کو اس سے روکنا چاہیے،
اور ارباب اختیار،
حکمران بھی اگر کسی برائی کو پھیلتے دیکھیں تو علماء کو بھی اس کی طرف متوجہ کریں،
اگر برائی کے خلاف کوئی بھی آواز بلند نہیں کرے گا تو ہلاکت و تباہی کا خطرہ ہے اور عورتوں کے فیشن ہی تباہی و بربادی کا پیش خیمہ بنتے ہیں اور ہماری بدقسمتی ہے،
آج روز عورتوں میں بے حیائی اور عریانی بڑھ رہی ہے،
اور وہ نت نئے فیشن نکال رہی ہیں،
لیکن کوئی انہیں روکنے ٹوکنے والا نہیں ہے،
بلکہ خود حکومت اس کو غذا فراہم کر رہی اور اس کی کا باعث بن رہی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5578