شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے قول سے معلوم ہوتا ہے، ان کے نزدیک کسی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے قول سے معلوم ہوتا ہے،
ان کے نزدیک کسی مصنوعی طریقہ سے بالوں کی تکثیر یا اضافہ جعل سازی اور دھوکہ و فریب ہے،
اصل بات یہ معلوم ہوتی ہے،
ہر وہ مصنوعی وگ،
جس سے اصلی بالوں کا اشتباہ پڑتا ہے اور وہ بال ہی محسوس ہوتی ہے،
وہ ناجائز ہے،
لیکن وہ بالوں سے ممتاز ہو اور اس سے بالوں میں اضافہ نہ ہوتا ہو،
جیسے عورتوں کا پراندہ،
تو یہ جائز ہے،
کیونکہ اس میں تدلیس و تلبیس یا جعل سازی نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5581