شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، اللہ کے ہاں بندے کا وہ نام پسندیدہ ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
اللہ کے ہاں بندے کا وہ نام پسندیدہ ہے،
جس میں اس کی عبدیت اور بندگی کا اظہار و اعتراف ہوتا ہے اور انسان جس قدر عبودیت میں ترقی کرتا جاتا ہے،
اتنا ہی اس کا مقام و مرتبہ بڑھتا جاتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5587