🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث کے راوی کا قول ہے کہ میں نے یہ چار ہی نام سنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث کے راوی کا قول ہے کہ میں نے یہ چار ہی نام سنے ہیں،
مجھ سے بیان کرتے وقت ان پر اضافہ نہ کرنا،
اگرچہ قیاس کی رو سے ان کے ہم معنی اور ہم مقصود نام اور بھی ہو سکتے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5601