🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ام المؤمنین حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا کا نام بَرة (نیکی، اطاعت) تھا،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ام المؤمنین حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا کا نام بَرة (نیکی،
اطاعت)
تھا،
آپ نے بره کی بجائے،
جویریہ نام رکھا،
کیونکہ اس میں ایک طرف پارسائی کا اظہار ہے تو دوسری طرف بدشگونی کا اندیشہ بھی موجود ہے،
لیکن نیک شگون کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہو گا،
جبکہ تشکیہ نفس اور اپنی پارسائی کا اظہار مقصود نہ ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5606