الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
302۔ اردو حاشیہ : بعض علماء اس کے قائل ہیں اور یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول...
302۔ اردو حاشیہ:
بعض علماء اس کے قائل ہیں اور یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے، مگر مرفوع حدیث نہیں ہے اور وہ بھی سنداًً ضعیف ہے اور ظاہر کہ یہ صورت واجب نہیں بطور نظافت مستحب و مندوب ہے اور علامہ منذری نے اسے ”غریب“ کہا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 302