شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يهنا: هناءگندھک سے ماخوذ ہے کہ آپ اونٹ کو بذات خود گندھک مل رہے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يهنا:
هناءگندھک سے ماخوذ ہے کہ آپ اونٹ کو بذات خود گندھک مل رہے تھے،
جس سے معلوم ہوا،
امام کو صدقہ وزکاۃ کے اموال کا بذات خود خیال رکھنا چاہیے اور ضرورت کے تحت حیوان کو گندھک ملنا جو اس کے لیے تکلیف کا باعث ہے،
درست ہے۔
(2)
لاكهن:
لوك کا معنی ہے،
سخت چیز کو چبانا،
یعنی آپ نے بچہ کے منہ میں ڈالنے کے لیے کھجوریں نرم کیں۔
(3)
فغر:
کھولا،
تاکہ اس میں چبائی ہوئی کھجوریں ڈالی جا سکیں۔
(4)
يتلمظ:
زبان کو منہ میں پھیرنے لگا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
بچہ کی پیدائش کے وقت کسی نیک شخص سے اس کو گھٹی دلوانا چاہیے اور اگر گھٹی کھجوروں کی دی جائے تو بہتر ہے،
اس پر علماء کا اتفاق ہے اور کسی صالح شخص سے نام رکھوانا بہتر ہے اور عبداللہ بہترین نام ہے اور نام پیدائش کے دن میں رکھا جا سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5612