شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے، پہلے دن گھٹی دینے کے ساتھ ہی اس کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے،
پہلے دن گھٹی دینے کے ساتھ ہی اس کا نام رکھ لینا بہتر ہے اور ساتویں دن تک نام رکھنے کی گنجائش ہے،
سات دن سے زیادہ تاخیر درست نہیں ہے۔
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے،
پہلے دن گھٹی دینے کے ساتھ ہی اس کا نام رکھ لینا بہتر ہے اور ساتویں دن تک نام رکھنے کی گنجائش ہے،
سات دن سے زیادہ تاخیر درست نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5616