شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: نغير: یہ ایک پرندہ ہے، جس کا سر اور چونچ سرخ ہوتی ہے، بعض روایات...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
نغير:
یہ ایک پرندہ ہے،
جس کا سر اور چونچ سرخ ہوتی ہے،
بعض روایات میں اس پرندہ کو صعوۃ کا نام دیا گیا ہے،
ابو عمیر اس سے کھیلتے تھے اور یہ مرگیاتھا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
بچے اور لا ولد شخص کی بھی کنیت رکھی جا سکتی ہے اور اولاد کے نام پر کنیت رکھنا ضروری نہیں ہے اور بچوں کے ساتھ دل لگی کرنا درست ہے،
بچے پرندوں کے ساتھ کھیل سکتے ہیں اور ایک شخص اگر فتنہ کا ڈر نہ ہو تو کسی عورت کے ہاں زیارت کے لیے جا سکتا ہے اور امام کے لیے ضروری نہیں ہے کہ وہ سب کے ہاں ملاقات کے لیے جائے اور سب کے ساتھ یکساں اختلاط رکھے،
بعض علماء نے اس حدیث سے ساٹھ سے زائد فوائد مستنبط کیے ہیں،
فتح الباري باب كنية الصبی و قبل ان يولد للرجل ج 10 دیکھئے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5622