شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایسے امیر المؤمنین ہونے کے باوجود، اپنے عدم علم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایسے امیر المؤمنین ہونے کے باوجود،
اپنے عدم علم کا اعتراف کیا اور اپنی اس کوتاہی کا سبب بھی بتا دیا،
گویا اپنی کوتاہی کے اعتراف کو اپنے لیے عار اور شرمندگی کا باعث نہیں سمجھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5631