شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عمر رضی اللہ عنہ انتہائی بارعب اور صاحب جلالت شخصیت تھے، اس کے باوجود...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عمر رضی اللہ عنہ انتہائی بارعب اور صاحب جلالت شخصیت تھے،
اس کے باوجود حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے انتہائی جراءت اور بے باکی سے ان کے ابو موسیٰ کو دھمکی دینے پر،
ان کے سامنے ان پر تنقید کی کہ آپ کا یہ رویہ،
ان کے لیے تکلیف دہ ہے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی صفائی پیش کی کہ میرا مقصد حضرت ابو موسیٰ کو مہتم قرار دینا نہیں تھا،
محض تحقیق کی جستجو تھی۔
حضرت ابو سعید کی گواہی کے بعد پھر یہ واقعہ پیش کیا کیونکہ وہ بھی ساتھ آ گئے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5633