🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مشقص ج مشاقص: چوڑا تیر۔ (2) يختل: حیلہ اور چارہ کرنا، جستجو کرنا کہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مشقص ج مشاقص:
چوڑا تیر۔
(2)
يختل:
حیلہ اور چارہ کرنا،
جستجو کرنا کہ اس کی غفلت سے فائدہ اٹھا کراس کو نشانہ بنایا جائے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5641