شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، اگر غیر ارادی طور پر کسی ایسی چیز پر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
اگر غیر ارادی طور پر کسی ایسی چیز پر نظر پڑ جائے،
جسے دیکھنا جائز نہیں ہے،
سو پہلی نظر پر کوئی گرفت یا گناہ نہیں ہے،
لیکن اسے،
اسی وقت نظر ہٹا لینی چاہیے،
اگر وہ نظر جمائے رکھے گا تو اس کو پہلی نظر قرار دینا مشکل ہے،
کیونکہ اس نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کہ اسے پھیر لو،
کی مخالفت کی ہے،
جبکہ اللہ کا یہ حکم ہے،
مومنوں کو فرما دیجئے کہ وہ اپنی نظریں نیچی رکھیں اور یہی حکم عورتوں کو ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5645