🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) فُرْجَةً: دوچیزوں کے درمیانی جگہ۔ (2) حَلْقَة ج حلق: مجلس، گھیرا بنا کر بیٹھنا۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
فُرْجَةً:
دوچیزوں کے درمیانی جگہ۔
(2)
حَلْقَة ج حلق:
مجلس،
گھیرا بنا کر بیٹھنا۔
(3)
آوي إلَى اللَّهِ:
اس کی پناہ پکڑی۔
(4)
آوَاهُ اللَّهُ:
اللہ نے اس کو اپنی رحمت وخوشنودی کی گود میں لے لیا۔
(5)
اسْتَحْيَا:
اس نے واپس جانے سے شرم وحیا محسوس کی اورمجلس میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے اس کے اندر گھسنا بھی گوارا نہ کیا۔
(6)
اسْتَحْيَا اللَّهُ مِنْهُ:
اللہ نے اس کو رحمت سے محروم کرنے سے حیا فرمایا،
اس کو اپنی رحمت سے نوازا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5681