شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عام طور پر کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھنا جمعہ کے دن ہوتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عام طور پر کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھنا جمعہ کے دن ہوتا ہے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نشاندہی خصوصی طور پر فرمائی،
وگرنہ عام ہے،
کسی دن کے ساتھ یا کسی جگہ کے ساتھ خاص نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5688