شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مخنث دو قسم کے ہوتے ہیں۔ (1) ہیجڑا جو طبعی طور پر عورتوں جیسا اخلاق،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مخنث دو قسم کے ہوتے ہیں۔
(1)
ہیجڑا جو طبعی طور پر عورتوں جیسا اخلاق،
ان جیسی حرکات و سکنات اور ان جیسے طور و اطوار اپناتا ہے،
یہ دینی طور پر معذور ہے،
قابل مذمت نہیں ہے،
اس کو عورتوں جیسے رویہ اور انداز کو بدلنے کی کوشش کرنا چاہیے۔
(2)
زنانہ،
جو جان بوجھ کر عمدا عورتوں جیسا رویہ اور گفتگو بنانے کی کوشش کرتا ہے،
یہ قابل ملامت ہے،
اگرچہ کسی بری حرکت کا ارتکاب نہ بھی کرے،
ھیت نامی مخنث نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے بھائی عبداللہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بھائی عبدالرحمٰن دونوں کو کہا تھا کہ میں طائف کی فتح کے بعد تمہیں ثقیف کے ایک سردار غیلان بن سلمہ کی بیٹی بادیہ نامی کا پتہ دوں گا،
وہ خوب موٹی تازہ اور عربی مزاج کے مطابق قابل کشش ہے،
تم اسے لینے کی کوشش کرنا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5690