شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے حضرت اسماء کے فہم و فراست کا پتہ چلتا ہے کہ کس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے حضرت اسماء کے فہم و فراست کا پتہ چلتا ہے کہ کس طرح انہوں نے اپنی ذہانت اور بیدار مغزی سے ایک فقیر آدمی کو اپنے گھر کے سایہ میں بیٹھنے کی اجازت،
اپنے خاوند کی نفسیات اور غیرت کا اندازہ رکھتے ہوئے دلوائی،
جس سے معلوم ہوتا ہے،
بیوی کو اپنے خاوند کی نفسیات اور جذبات کا لحاظ رکھنا چاہیے،
تاکہ وہ خواہ مخواہ بدظنی کا شکار نہ ہو اور گھر کا ماحول کشیدگی سے محفوظ رہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5693