شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب تین افراد اور لوگوں سے گھل مل جائیں گے تو دو افراد کی سرگوشی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب تین افراد اور لوگوں سے گھل مل جائیں گے تو دو افراد کی سرگوشی کی صورت میں تیسرا اور آدمیوں سے محو گفتگو ہو سکے گا،
اس طرح اسے پریشانی لاحق نہیں ہو گی۔
فوائد ومسائل:
جب تین افراد اور لوگوں سے گھل مل جائیں گے تو دو افراد کی سرگوشی کی صورت میں تیسرا اور آدمیوں سے محو گفتگو ہو سکے گا،
اس طرح اسے پریشانی لاحق نہیں ہو گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5696