شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، یہ دعائیہ کلمات پڑھتے وقت مریض پر ہاتھ پھیرنا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
یہ دعائیہ کلمات پڑھتے وقت مریض پر ہاتھ پھیرنا چاہیے اور بیماری میں اللہ تعالیٰ ہی مدد کر سکتا ہے،
علاج معالجہ محض ایک ظاہری سبب ہے،
اللہ تعالیٰ کو منظور ہو تو کارگر ہو جاتا ہے،
وگرنہ نہیں اور آخری وقت میں ہر طرف سے کٹ کر اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو جانا،
فعلی اور عملی طور پر توحید ہی کا اقرار کرنا ہے اور یہ کلمہ توحید ہی کے قائم مقام ہے،
اس لیے آپ کا آخری قول،
اللهم اغفرلی واجعلنی مع الرفيق الاعلیٰ اور رفیق اعلیٰ سے مراد جنت ہے،
جہاں ملائکہ اور انبیاء وغیرھم کی رفاقت حاصل ہو گی،
یا اس سے مراد،
انبیاء،
صدیقین،
شہداء اور صالحین ہیں،
جو ایک قلب ہوں گے،
اس لیے مفرد کا صیغہ استعمال ہوا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5707