شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: معوذات سے مراد سورہ فلق اور سورہ الناس ہے، یا ان کے ساتھ سورہ اخلاص...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
معوذات سے مراد سورہ فلق اور سورہ الناس ہے،
یا ان کے ساتھ سورہ اخلاص بھی شامل ہے،
جیسا کہ آپ رات سوتے وقت تینوں سے پھونک مارتے تھے۔
فوائد ومسائل:
معوذات سے مراد سورہ فلق اور سورہ الناس ہے،
یا ان کے ساتھ سورہ اخلاص بھی شامل ہے،
جیسا کہ آپ رات سوتے وقت تینوں سے پھونک مارتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5714