شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے علاقہ کے ساتھ انسان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے علاقہ کے ساتھ انسان کے مزاج کو مربوط کیا ہے اور انسانی تھوک میں بھی تاثیر رکھی ہے،
جو اللہ کے نام کی برکت کے ساتھ،
اللہ کو منظور ہو تو پھوڑے،
پھنسی اور زخم سے شفا کا باعث بنتی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5719