🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، آپ نے ہر قسم کے دم سے منع نہیں فرمایا،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
آپ نے ہر قسم کے دم سے منع نہیں فرمایا،
صرف ان دموں سے منع فرمایا ہے،
جن میں شرکیہ کلمات تھے یا شرک کا احتمال تھا،
اس لیے جب آپ کو دم سنایا گیا تو آپ نے اجازت دے دی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5730