🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ روایت اس کی کھلی دلیل ہے کہ صرف وہ دم، منتر ممنوع ہیں، جن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ روایت اس کی کھلی دلیل ہے کہ صرف وہ دم،
منتر ممنوع ہیں،
جن میں شرک پایا جاتا ہے،
یا معنی کا پتہ نہ ہونے کی صورت میں شرک کا خطرہ ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5732