شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) نَأْبِنُهُ: ہم اس کے بارے میں گمان کرتے تھے، اگرچہ عام طور پر اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
نَأْبِنُهُ:
ہم اس کے بارے میں گمان کرتے تھے،
اگرچہ عام طور پر اس کا معنی،
ہم اس پر اتہام لگاتے تھے اور سلامی اور تندرستی کے حصول کی خواہش کی بنا پر۔
(2)
لديغ:
(ڈسا ہوا)
کو سلیم(محفوظ،
علامت)
کہتے تھے۔
مفردات الحدیث:
(1)
نَأْبِنُهُ:
ہم اس کے بارے میں گمان کرتے تھے،
اگرچہ عام طور پر اس کا معنی،
ہم اس پر اتہام لگاتے تھے اور سلامی اور تندرستی کے حصول کی خواہش کی بنا پر۔
(2)
لديغ:
(ڈسا ہوا)
کو سلیم(محفوظ،
علامت)
کہتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5736