شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، دم کرتے وقت، درد اور تکلیف کی جگہ صرف...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
دم کرتے وقت،
درد اور تکلیف کی جگہ صرف ہاتھ رکھنا چاہیے اور اگر سارے جسم میں درد ہو تو ہاتھ پھیرنا چاہیے،
تاکہ مریض نفسیاتی طور پر بھی متاثر ہو۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
دم کرتے وقت،
درد اور تکلیف کی جگہ صرف ہاتھ رکھنا چاہیے اور اگر سارے جسم میں درد ہو تو ہاتھ پھیرنا چاہیے،
تاکہ مریض نفسیاتی طور پر بھی متاثر ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5737