🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: استعط: چت لیٹ کر کسی چیز کے ذریعہ سر نیچا کرکے ناک میں دوائی ڈالنا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
استعط:
چت لیٹ کر کسی چیز کے ذریعہ سر نیچا کرکے ناک میں دوائی ڈالنا تاکہ دوائی داغ میں پہنچ جائے اور چھینک کے ذریعہ گندہ مواد نکل جائے۔
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سینگی ابو طیبہ نے لگائی جس کا نام نافع تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اجرت میں کھجوروں کا ایک صاع دیا اور اس کے مالک محیصہ بن مسعود کو اس سے آمدن کم لینے کا حکم دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5749