شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بخار اور ہر تکلیف کا منبع اور سرچشمہ جہنم ہے اور ہر لذت و فرحت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بخار اور ہر تکلیف کا منبع اور سرچشمہ جہنم ہے اور ہر لذت و فرحت کا مصدر اور سرچشمہ جنت ہے،
اس طرح گویا ایک مؤمن کے لیے،
دنیا میں یہ گناہوں کا کفارہ ہے،
جس کے سبب وہ عذاب جہنم سے بچ جائے گا اور برے لوگوں کے لیے یہ الم اور دکھ درد کا باعث ہے اور بخار کے وقت،
نہانا،
یا پانی میں تیرنا،
بخار کی بہت سی قسموں میں قدیم و جدید اطباء کے نزدیک انتہائی سود مند ہے اور آج کل بھی گرمی کے موسم میں جب بخار انتہائی درجہ تیز ہو تو ڈاکٹر اس کے سر پر برف کی پٹی لگواتے ہیں اور تمام جسم کو برف کے پانی میں تولیہ بھگو کر صاف کرواتے ہیں،
لیکن یہ کام کسی ماہر حکیم یا ڈاکٹر کے مشورہ سے کیا جا سکتا ہے،
کیونکہ ہر جگہ،
یا ہر موسم میں یا ہر شخص کا یا ہر بخار کا علاج نہیں ہے،
بلکہ ایک ہی شخص کا علاج،
عمر،
موسم اور خوراک کے بدلنے سے بدل جاتا ہے،
تفصیل کے لیے دیکھئے (تکملة ج 4 ص 343-344)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5751