🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لا طيرة: بدشگونی اور بدفالی کی کوئی حقیقت نہیں ہے، جس کی ابتداء اس طرح...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لا طيرة:
بدشگونی اور بدفالی کی کوئی حقیقت نہیں ہے،
جس کی ابتداء اس طرح ہوئی تھی کہ اہل جاہلیت کا کوئی فرد جب سفر پر جانا چاہتا تو وہ اگر دیکھتا پرندہ اس کی دائیں جانب اڑ کر گیا ہے تو وہ اس پرندہ کو سانح کا نام دیتا اور باعث برکت سمجھ کر سفر جاری رکھتا اور اگر پرندہ بائیں جانب اڑ کر جاتا تو وہ اسے بارح کا نام دیتا اور باعث نحوست خیال کر کے سفر ختم کر دیتا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5789