شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لايورد ممرض علي مصح: ممرض، بیمار اونٹوں کا مالک۔ (2) مصح: تندرست اونٹوں والا،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لايورد ممرض علي مصح:
ممرض،
بیمار اونٹوں کا مالک۔
(2)
مصح:
تندرست اونٹوں والا،
یہاں مفعول محذوف ہے،
یعنی ابله:
کہ بیماری اونٹوں والا اپنے اونٹ تندرست اونٹوں والے کے پاس نہ لے جائے۔
فوائد ومسائل:
ان دونوں حدیثوں میں کوئی تعارض نہیں ہے،
جیسا کہ شروع میں ہم بیان کر چکے ہیں،
اس لیے ناسخ و منسوخ کا سوال پیدا نہیں ہوتا اور لا عدوی والی حدیث حضرت سائب بن یزید،
حضرت جابر بن عبداللہ،
حضرت انس بن مالک اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہم سے بھی منقول ہے،
اس لیے حضرت ابو ہریرہ کا بھول جانا،
اس حدیث کی صحت پر اثر انداز نہیں ہوتا اور جمہور علماء کے نزدیک راوی اگر روایت بھول جائے تو اس کی صحت سے انکار نہیں کیا جا سکتا اور حضرت ابو ہریرہ کا ایک دو روایات کو بھول جانا،
ان کے اس دعویٰ کے منافی نہیں ہے کہ میں اللہ کے رسول کی دعا کے نتیجہ میں کوئی حدیث نہیں بھولا،
کیونکہ ان ہزاروں احادیث میں ایک دو روایات کا بھولنا کوئی تعجب انگیز نہیں ہے اور نہ یہ ان کے دعویٰ پر اثر انداز ہوتا ہے۔
جبکہ ان کو بعد میں یاد بھی آ گی تھیں کیونکہ انہوں نے اپنی ساری حدیثیں لکھوائی تھیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5791