🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لَانوءَ: ایک ستارے کا غروب ہونا اور اس کے مقابل کا طلوع ہونا بارش برسنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لَانوءَ:
ایک ستارے کا غروب ہونا اور اس کے مقابل کا طلوع ہونا بارش برسنے کا سبب یا باعث نہیں ہے،
یا اس کا بارش برسانے میں کوئی دخل نہیں ہے،
ہاں وہ بارش برسنے کا وقت یا علامت ہو سکتا ہے،
بارش برسانے والا اللہ ہی ہے،
اس لیے آپ نے پخھتر کی طرف بارش کی نسبت کرنے کو کفر قرار دیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5794