شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لا غُول: عربوں کا یہ نظریہ تھا کہ جنگلوں میں چڑیلیں لوگوں کو نظر آتی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لا غُول:
عربوں کا یہ نظریہ تھا کہ جنگلوں میں چڑیلیں لوگوں کو نظر آتی ہیں،
جو مختلف شکلیں بنا لیتی ہیں،
لوگوں کو راستہ سے بہکا کر ہلاک کر دیتی ہیں تو آپ نے ان کے اس کردار اور ٹارگٹ کی طرح رنگ بدلنے کی نفی کی ہے،
یہ نہیں کہا،
جننیوں میں چڑیل یا ڈائن نامی کوئی چیز نہیں ہے،
کیونکہ سرکش جننیوں کو چڑیل یا ڈائن کا نام دیا جاتا ہے۔
اس لیے بعض احادیث میں آیا ہے،
جب غُول جمع غِيلان کا ظہور ہو تو اذان کہو،
اللہ کے ذکر سے ان کے شر سے محفوظ ہو جاؤ۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5795