شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان يكن من الشوم شئی حق: اگر نحوست کی کوئی حقیقت ہوتی تو وہ ان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان يكن من الشوم شئی حق:
اگر نحوست کی کوئی حقیقت ہوتی تو وہ ان چیزوں میں پائی جاتی،
جو انسان کے لیے کلفت اور مشقت کا باعث بن سکتی ہیں،
جب کہ ان میں بھی نحوست موجود نہیں ہے تو اور کہاں ہو سکتی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5807