شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: گھر، بیوی اور گھوڑے کی طرح نوکر سے بھی مسلسل اور طویل مدت تک واسطہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
گھر،
بیوی اور گھوڑے کی طرح نوکر سے بھی مسلسل اور طویل مدت تک واسطہ پڑتا ہے اور وہ اگر ان کی طبیعت اور مزاج کو نہ سمجھتا ہو یا کام کاج میں دلچسپی نہ رکھتا ہو،
یا بددیانت ہو تو وہ بھی انسان کے لیے انتہائی دکھ اور رنج و الم کا باعث بنتا ہے اور جب تک ان چیزوں سے جان نہیں چھوڑتی،
انسان مصیبت میں گرفتار رہتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5812