شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ریت پر لکیریں کھینچ کر تخمین و تجرباتی باتوں کے ذریعہ حالات معلوم کرنے کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ریت پر لکیریں کھینچ کر تخمین و تجرباتی باتوں کے ذریعہ حالات معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے،
جن کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی،
حضرت دانیال یا حضرت ادریس کو یہ علم معجزاتی طور پر ملا تھا اور کسی اور کے لیے یہ ممکن نہیں ہے،
اس لیے ان کی موافقت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،
اس طرح آپ نے ایک ناممکن چیز سے تشبیہ دے کر اس کی حرمت کی طرف اشارہ فرمایا،
اسی کو علم رمل کا نام دیا جاتا ہے،
کیونکہ لکیریں ریت میں کھینچتے ہیں،
بعض حضرات کا خیال ہے،
یہ علم معجزاتی طور پر چھ انبیاء کو دیا گیا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5815