شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ حالت احرام کا واقعہ ہے کہ آپﷺ عرفہ کی رات منیٰ میں تھے تو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ حالت احرام کا واقعہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عرفہ کی رات منیٰ میں تھے تو آپ نے حرم میں اور حالت احرام میں سانپ کو قتل کرنے کا حکم دیا لیکن وہ قابو نہ آ سکا،
اس طرح قتل ہونے سے بچ گیا اور اس نے کسی کو ڈسا بھی نہ تھا،
اس طرح دونوں فریق ایک دوسرے کو نقصان نہ پہنچا سکے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5835