الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
321۔ اردو حاشیہ : ➊ کوئی بھی مسلمان دینی امور میں کسی فاضل علم کے ملنے تک اجتہاد کر...
321۔ اردو حاشیہ:
➊ کوئی بھی مسلمان دینی امور میں کسی فاضل علم کے ملنے تک اجتہاد کر سکتا ہے، پھر اس سے اپنے عمل کی توثیق وتصحیح کرا لے جیسے کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے کیا۔
➋ تمیّم کی صحیح تر روایات میں زمین پر ایک ہی دفعہ ہاتھ مارنا ہے اور پھر ہاتھوں اور چہرے کا مسح کرنا ہے۔ اور یہ عمل پانی ملنے تک حدث اصغر اور حدث اکبر (جنابت یا حیض سے طہارت) دونوں کے لیے کافی ہے۔
➌ حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے اس واقعہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی ان کے ساتھ تھے مگر انہیں نسیان ہو گیا اور یاد نہیں رہا اور بعض اوقات ایسے ہو جاتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 321