شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ستر کا لفظ تکثیر (کثرت) کے لیے ہے، تعیین کے لیے نہیں ہے، اس لیے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ستر کا لفظ تکثیر (کثرت)
کے لیے ہے،
تعیین کے لیے نہیں ہے،
اس لیے بعض راویوں نے اس کو سو سے تعبیر کیا اور بعض نے ستر سے۔
فوائد ومسائل:
ستر کا لفظ تکثیر (کثرت)
کے لیے ہے،
تعیین کے لیے نہیں ہے،
اس لیے بعض راویوں نے اس کو سو سے تعبیر کیا اور بعض نے ستر سے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5848