شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سنن ابی داؤد میں ایک روایت ہے کہ آپ نے شہد کی مکھی، چیونٹی، ہد...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سنن ابی داؤد میں ایک روایت ہے کہ آپ نے شہد کی مکھی،
چیونٹی،
ہد ہد اور صراد (لٹویا)
جس کا سر موٹا،
پیٹ سفید اور پشت سبز ہوتی ہے،
چھوٹے پرندوں کا شکار کرتا ہے کو مارنے سے منع فرمایا۔
فوائد ومسائل:
سنن ابی داؤد میں ایک روایت ہے کہ آپ نے شہد کی مکھی،
چیونٹی،
ہد ہد اور صراد (لٹویا)
جس کا سر موٹا،
پیٹ سفید اور پشت سبز ہوتی ہے،
چھوٹے پرندوں کا شکار کرتا ہے کو مارنے سے منع فرمایا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5851