شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر زندہ کے ساتھ ہمدردی اور خیرخواہی کرنا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر زندہ کے ساتھ ہمدردی اور خیرخواہی کرنا اور اس کی طبعی ضروریات کو پورا کرنا اجروثواب کا باعث ہے۔
بشرطیکہ وہ جانور موذی اور مضرت رساں نہ ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5859