شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسانی محاورہ کی رو سے کسی کو برا بھلا کہنا اس کے لیے اذیت اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسانی محاورہ کی رو سے کسی کو برا بھلا کہنا اس کے لیے اذیت اور تکلیف کا باعث بنتا ہے،
انسانی جذبات و کیفیات کے لحاظ سے زمانہ کو برا بھلا کہنا،
گویا اللہ تعالیٰ کو اذیت پہنچانے کی سعی لاحاصل کرنا ہے اور اپنے آپ کو اللہ کی پکڑ اور مؤاخذہ کا مورد اور محل بنانا ہے۔
زمانہ میں جو انقلابات اور تغیرات آتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5863