شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کرم کا معنی جودوسخا اور اخلاق کریمانہ کا اظہار ہے، جاہلیت کے دور میں لوگ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کرم کا معنی جودوسخا اور اخلاق کریمانہ کا اظہار ہے،
جاہلیت کے دور میں لوگ شراب پی کر جودوسخا اور فیاضی کا اظہار کرتے تھے،
اس لیے انگور جس سے شراب بنتی تھی،
کو وہ کرم کا نام دیتے تھے،
لیکن اللہ کے ہاں عزت و تکریم کا حقدار مسلمان انسان ہے،
جس کے دل میں ایمان و تقویٰ موجزن ہے،
اس لیے انگور،
جو ایک حرام چیز شراب کو یاد دلاتا ہے،
اس کو کرم کا نام دینا مناسب نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5867