شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کستوری اگرچہ خون سے بنتی ہے یا بقول بعض ایک زندہ جسم سے الگ کیا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کستوری اگرچہ خون سے بنتی ہے یا بقول بعض ایک زندہ جسم سے الگ کیا ہوا حصہ ہے،
لیکن اس کے باوجود بالاتفاق اس کا استعمال درست ہے،
یہ پلید اور نجس نہیں ہے۔
فوائد ومسائل:
کستوری اگرچہ خون سے بنتی ہے یا بقول بعض ایک زندہ جسم سے الگ کیا ہوا حصہ ہے،
لیکن اس کے باوجود بالاتفاق اس کا استعمال درست ہے،
یہ پلید اور نجس نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5882