شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: خفيف المحمل: اس کا اٹھانا یا برداشت کرنا آسان ہے، جس کو خوشبو کا تحفہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
خفيف المحمل:
اس کا اٹھانا یا برداشت کرنا آسان ہے،
جس کو خوشبو کا تحفہ دیا گیا ہے،
وہ اس کے لیے بوجھ نہیں ہے اور نہ ہی یہ تحفہ دینے والے کے لیے بوجھ ہے،
رد کرنے کی صورت میں بلاوجہ اس کی دل شکنی ہوگی،
جو مناسب نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5883