شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: الوة: (اگر) ایک خوشبودار لکڑی ہے، جسے خوشبو کے لیے سلگایا جاتا ہے۔ غير مطراة:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
الوة:
(اگر)
ایک خوشبودار لکڑی ہے،
جسے خوشبو کے لیے سلگایا جاتا ہے۔
غير مطراة:
خوشبو میں اضافہ کے لیے اس کے اندر کوئی اور خوشبو نہ ڈالتے،
کبھی کبھی اس کے ساتھ کافور ڈال دیتے تھے۔
مطراة:
آمیزش کرنا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5884