شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: چونکہ وہ خود نبوت کا امیدوار تھا تو جب اس کی آرزو امید بر نہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
چونکہ وہ خود نبوت کا امیدوار تھا تو جب اس کی آرزو امید بر نہ آئی تو وہ آپ سے حسد کرنے لگا،
اس لیے اسلام کی خوبیوں اور کمالات سے آگاہی کے باوجود مسلمان نہ ہوا،
لیکن اشعار اچھے کہے۔
فوائد ومسائل:
چونکہ وہ خود نبوت کا امیدوار تھا تو جب اس کی آرزو امید بر نہ آئی تو وہ آپ سے حسد کرنے لگا،
اس لیے اسلام کی خوبیوں اور کمالات سے آگاہی کے باوجود مسلمان نہ ہوا،
لیکن اشعار اچھے کہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5887