شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لبید بن ربیعہ عامر ایک جاہلی شاعر اور شہسوار ہے، جس نے اسلام کا دور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لبید بن ربیعہ عامر ایک جاہلی شاعر اور شہسوار ہے،
جس نے اسلام کا دور پایا اور بنو کلاب کے وفد میں شریک ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر مسلمان ہو گیا اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور تک زندہ رہا،
شعروشاعری کو چھوڑ کر تلاوت قرآن میں مشغول ہو گیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5888