شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ کا وجود، ذاتی اور مستقل اور ازلی ہے اورابد تک رہے گا، نہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ کا وجود،
ذاتی اور مستقل اور ازلی ہے اورابد تک رہے گا،
نہ وہ معدوم تھا،
نہ معدوم ہوگا،
کائنات میں ہر چیز کا وجود،
پہلے نہ تھا،
بعد میں اللہ کی تخلیق اور ایجاد سے اس کو وجود ملا،
نہ وہ ازلی ہے اور نہ ذاتی ہے،
بلکہ اس کا عطاکر دہ ہے اور اس کے ارادہ اور مشیت کے ساتھ موجود اور برقرار ہے،
جب وہ چاہے گا،
وہ ختم ہو جائے گا،
وہ مستقل نہیں ہے بلکہ محتاج ہے اور ذاتی حیثیت سے وہ بے حقیقت ہے،
اس لیے اس کو باطل کا نام دیا گیا،
لیکن اس وحدت الوجود کا نظریہ کشید کرنا،
ایک فضول اور بے کار کاوش ہے،
اس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے،
اگر اس سے وحدت الوجود کا اثبات ہوتا تو یہ نظریہ صحابہ و تابعین کے دور میں پیدا ہو چکا ہوتا،
یہ تو ایک فلسفہ یا نظریہ ہے،
جو الحاد اور زندقہ کا راستہ کھولتا ہے اگر اسلامی نظریہ ہوتا تو بے دینی کا راستہ ہموار نہ کرتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5890