شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يَريه: جو اس کو بگاڑ دے۔ (2) الوري: اس بیماری کو کہتے ہیں، جو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يَريه:
جو اس کو بگاڑ دے۔
(2)
الوري:
اس بیماری کو کہتے ہیں،
جو پیٹ کو خراب کر دے یا اس کے پھیپڑوں کو کھا جائے۔
فوائد ومسائل:
انسان پر اشعار کا اس قدر غلبہ اور تسلط کہ وہ قرآن و سنت اور علوم شرعیہ کی تحصیل سے محروم ہو جائے اور یاد الٰہی اور فرائض سے غافل رہے ناپسندیدہ ہے،
اگرچہ وہ اشعار اچھے ہی کیوں نہ ہوں،
لیکن وہ اشعار،
جو کفرو فسق کی تعلیم دیتے ہیں،
جن میں کسی کی پگڑی اچھالی گئی ہو یا عشق و محبت میں ڈوب کر کسی عورت کی مداح سرائی کی گئی،
یا خلاف شریعت ہوں تو ایسے اشعار ہر حالت میں ناپسندیدہ اور مذموم ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5893