🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
324. اردو حاشیہ: اس روایت میں «كفّين» یعنی ہاتھوں کا ذکر ہی صحیح طور پر ”محفوظ“ ہے، نہ کہ...
324. اردو حاشیہ:
 اس روایت میں  «كفّين»  یعنی ہاتھوں کا ذکر ہی صحیح طور پر ”محفوظ“ ہے، نہ کہ ”کہنیوں تک“ کا (شیخ البانی رحمہ اللہ) جیسے کہ حدیث (326) میں آ رہا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 324