شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) ظلة: سائبان، بادل کا ٹکڑا۔ (2) تنطف: ٹپک رہا ہے، قطرہ قطرہ گر رہا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
ظلة:
سائبان،
بادل کا ٹکڑا۔
(2)
تنطف:
ٹپک رہا ہے،
قطرہ قطرہ گر رہا ہے۔
(3)
يتكففون:
لینے کے لیے ہتھیلیاں پھیلائے ہوئے ہیں۔
(4)
لتدعني فلاعبر لها:
آپ مجھے اس کی تعبیر بیان کرنے کے لیے چھوڑ دیں گے،
تعبیر بیان کرنے کی اجازت دیں گے،
جس سے معلوم ہوتا ہے،
بڑے کی موجودگی میں چھوٹا اس کی اجازت سے،
اپنی معلومات بیان کر سکتا ہے۔
مفردات الحدیث:
(1)
ظلة:
سائبان،
بادل کا ٹکڑا۔
(2)
تنطف:
ٹپک رہا ہے،
قطرہ قطرہ گر رہا ہے۔
(3)
يتكففون:
لینے کے لیے ہتھیلیاں پھیلائے ہوئے ہیں۔
(4)
لتدعني فلاعبر لها:
آپ مجھے اس کی تعبیر بیان کرنے کے لیے چھوڑ دیں گے،
تعبیر بیان کرنے کی اجازت دیں گے،
جس سے معلوم ہوتا ہے،
بڑے کی موجودگی میں چھوٹا اس کی اجازت سے،
اپنی معلومات بیان کر سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5928